Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    افغانستان کے ہندوکش سے پاکستان 6.2 کے زلزلے سے لرز اٹھا

    اپریل 4, 2026

    مارچ سی پی آئی کی پیشن گوئی سے محروم ہونے کے بعد ترکی میں افراط زر کی شرح میں کمی آئی

    اپریل 4, 2026

    ڈی آر کانگو نے دو سال بعد قومی ایم پی اوکس ایمرجنسی اٹھا لی

    اپریل 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Roshni DailmRoshni Dailm
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Roshni DailmRoshni Dailm
    گھر » KDDI Spherience افتتاحی CES® 2026 کو KDDI کے گلوبل IoT سینٹر آف ایکسیلینس کے طور پر پیش کرنے والا ہے
    PR Newswire

    KDDI Spherience افتتاحی CES® 2026 کو KDDI کے گلوبل IoT سینٹر آف ایکسیلینس کے طور پر پیش کرنے والا ہے

    جنوری 2, 2026
    Facebook WhatsApp Reddit VKontakte Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    انوویشن ہب لاس ویگاس میں Yamaha Marine، Sony Electronics، Noodoe اور LOGISTEED Solutions America کے ساتھ پارٹنر کے فعال کردہ IoT کے استعمال کے کیسز کی نمائش کرتا ہے۔

    PLANO، ٹیکساس، 2 جنوری 2026 /PRNewswire/ — KDDI Spherience نے، جو عالمی ٹیلی کمیونیکیشن لیڈر KDDI کارپوریشن کے اندر IoT سینٹر آف ایکسیلینس ہے، آج اعلان کیا کہ وہ لاس ویگاس میں CES® 2026 میں پہلی بار نمائش کرے گا۔

    چونکہ KDDI IoT انوویشن ہب کے طور پر وقف ہے، لہذا Spherience اس امر کی نمائش کرے گا کہ یہ کس طرح پارٹنرز کو اگلی نسل کی عالمی کنیکٹیویٹی – اسپیننگ والی ڈیوائسز، گاڑیاں، انفراسٹرکچر اور کلاؤڈ سروسز– پر “استعمال کے بہت سے معاملات” کو زندہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔

    “CES 2026 میں ہم یہ دکھا رہے ہیں کہ کس طرح عالمی، اعلیٰ معیار کی کنیکٹیویٹی صحیح شراکت داروں اور پلیٹ فارمز کے ساتھ مل کر ایک حقیقی کاروباری فائدہ بن جاتی ہے،” یہ باتیں KDDI Spherience  میں  ہیڈ آف پروڈکٹ پورٹ فولیو، Björn Qvarsell نے کہیں۔ “Spherience عالمی سطح پر IoT سروسز بنانے، لانچ کرنے اور اسکیل کرنے میں – زیادہ تیزی سے، زیادہ قابل اعتماد اور کم پیچیدگی کے ساتھ – ہمارے شراکت داروں کی مدد کرنے کے لیے موجود ہے۔”

    استعمال کے بہت سارے معاملات میں پارٹنر کا فعال کردہ IoT

    CES 2026 میں، Spherience ایکو سسٹم کے چار کلیدی پارٹنرز: Yamaha Marine, Sony Electronics, Noodoe, اور LOGISTEED Solutions America کے ساتھ مل کر بنائے گئے حقیقی اور تصوراتی استعمال کے معاملات کو اجاگر کرے گا۔

    Yamaha Marine

    Yamaha کا امریکی میرین بزنس یونٹ، جو Kennesaw، Ga. میں واقع ہے، امریکہ میں Yamaha Marine کے پروڈکٹس کی فروخت، مارکیٹنگ اور تقسیم کا ذمہ دار ہے جس میں Yamaha Outboards, Yamaha WaveRunners®, Yamaha Boats, G3® Boats and Skeeter®s Boats بھی شامل ہیں۔ ملک بھر میں 2,400 ڈیلرز اور بوٹ بلڈرز کی حمایت کرتے ہوئے، Yamaha معتبریت، کارکردگی، ٹیکنالوجی اور کسٹمر سروس میں صنعت کا قائد ہے۔

    نیوپورٹ، رہوڈ آئی لینڈ میں واقع، Siren Marine اسمارٹ بوٹ ٹکنالوجی میں صنعت کا قائد ہے – جو کشتی چلانے والوں کو  کہیں بھی، کبھی بھی اپنی کشتیوں سے مربوط رہنے دیتی ہے۔ کمپنی کا وژن کشتی رانی کے جدید تجربے کو تبدیل کرنا اور اختراعی IoT Connected Boat® ٹیکنالوجی کے ذریعے پوری طرح سے مربوط سمندری صنعت کی طرف لے جانا ہے۔ Siren Marine حفاظت، سیکیورٹی اور اسمارٹ کشتی کی نگرانی فراہم کرتا ہے تاکہ کشتی چلانے والے اپنی کشتیوں کی بیٹری کی سطح، پیندے کی سرگرمی، درجہ حرارت، مقام وغیرہ کو دور سے ٹریک کر سکیں۔ Siren Marine قابل عمل ڈیٹا کو صنعت کے مستفیدین (OEMs، کشتی بنانے والے، الیکٹرانکس، ڈیجیٹل سوئچنگ مینوفیکچررز اور دیگر سمندری کاروبار) کی دسترس میں بھی رکھتا ہے جو انہیں اب تک پہلی بار کسٹمرز سے اور ان کی کشتیوں سے مربوط کرتا ہے۔ Siren Marine Yamaha Marine Systems Company, Inc. (YMSC) کا ایک ذیلی ادارہ ہے، جو کہ یاماہا موٹر کارپوریشن، USA کا ذیلی ادارہ ہے۔

    Sony Electronics 

    Sony Electronics Sony Corporation of America کا ایک ذیلی ادارہ اور Sony Group Corporation کا الحاق ہے۔ Sony Electronics ایسے پروڈکٹس بناتا کرتا ہے جو نسلوں کی اختراع اور ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں، جیسے ایوارڈ یافتہ الفا انٹرچینج ایبل لینس کیمرے اور انقلاب آفریں ہائی ریزولوشن آڈیو پروڈکٹس۔ Sony 4K پروفیشنل براڈکاسٹ اور A/V کے ساز و سامان سے لے کر صنعت کے سرکردہ 4K اور 8K Ultra HD TVs تک ایک سرے سے دوسرے سرے تک تدابیر کا ایک سرکردہ مینوفیکچرر بھی ہے۔

    Noodoe

    Noodoe ایک EV چارجنگ اور انرجی مینجمنٹ کمپنی ہے جس کا باہم مربوط پلیٹ فارم EV چارجنگ، انرجی اسٹوریج، سولر اور AI کو ایک ہی ڈیش بورڈ پر اکٹھا کرتا ہے۔ اس کا کلاؤڈ پر مبنی سافٹ ویئر توانائی کی لاگتوں کو کم کرنے، اپ ٹائم کو بہتر بنانے اور کمرشل، فلیٹ، ملٹی فیملی اور پبلک پارکنگ سائٹس پر چارجنگ کو بہتر بنانے کے لیے قیاسی آٹومیشن فراہم کرتا ہے۔

    LOGISTEED Solutions America

    LOGISTEED Solutions America, Ltd. ایک فراہم کنندہ ہے جو پیچیدہ، عالمی سپلائی چینز کے لیے ملٹی موڈل فریٹ فارورڈنگ، سمندری اور فضائی فریٹ ٹرانسپورٹ، کنٹریکٹ لاجسٹکس، کسٹم بروکریج اور اسمارٹ لاجسٹکس تدابیر کے ساتھ گودام کے نظم و نسق کی تدایر پیش کرتا ہے۔

    KDDI Spherience کے بارے میں

    KDDI Spherience KDDI کارپوریشن کے اندر ایک IoT سینٹر آف ایکسیلنس ہے، جو عالمی IoT کنیکٹوٹی اور کلاؤڈ انفراسٹرکچر کا استعمال کرتے ہوئے پارٹنر اور انٹرپرائز جدت کو تیزگام کرنے پر مرکوز ہے۔ Spherience صنعتوں اور خطوں کے بیچ IoT خدمات کو ڈیزائن، انہیں ٹیسٹ اور ان کی پیمائش کرنے کے لیے کنیکٹیویٹی، پلیٹ فارمز اور ایکو سسٹم پارٹنرز کو اکٹھا کرتا ہے۔

    CES 2026 میں KDDI Spherience: Las Vegas Convention Center, North Hall, Stand #11063

    میڈیا رابطہ
    KDDI Spherience – عالمی مواصلات

    ویب: www.spherience.io
    ای میل: info@spherience.io

    لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/2620915/KDDI_Spherience_NEW.jpg

    متعلقہ پوسٹس

    Arnold Schwarzenegger کو السٹر یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری ملی

    اپریل 2, 2026

    لانژو یونیورسٹی میں پروفیسر Youcai Xiong کی ٹیم: ڈرائی لینڈ فارمنگ ٹیکنالوجی (Dry-land Farming Technology) کے ذریعے چین پاکستان تعاون کے لیے نئے دروازے کھول رہی ہے

    مارچ 31, 2026

    BFA سے دنیا تک: M&G چین کی اسٹیشنری کی کہانی سنانے کے 20 سال مکمل کر رہا ہے

    مارچ 25, 2026

    NPC کے مندوبین نے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کے لیے وژن کا خاکہ پیش کیا

    مارچ 17, 2026

    Group-IB ہائی ٹیک کرائم ٹرینڈز رپورٹ 2026: سپلائی چین حملے سرفہرست عالمی سائبر خطرے کے طور پر ابھرے

    مارچ 9, 2026

    ایک جامع مالی مستقبل کی تشکیل: MENAP میں اقدار سے ہم آہنگ منظم اختراع کیوں اہم ہے

    فروری 25, 2026
    تازہ ترین شہ سرخیاں
    خبریں

    افغانستان کے ہندوکش سے پاکستان 6.2 کے زلزلے سے لرز اٹھا

    اپریل 4, 2026
    کاروبار

    مارچ سی پی آئی کی پیشن گوئی سے محروم ہونے کے بعد ترکی میں افراط زر کی شرح میں کمی آئی

    اپریل 4, 2026
    صحت

    ڈی آر کانگو نے دو سال بعد قومی ایم پی اوکس ایمرجنسی اٹھا لی

    اپریل 3, 2026
    کاروبار

    چین نے 12 نئے بینکوں کے ساتھ ڈیجیٹل یوآن نیٹ ورک کو وسعت دی۔

    اپریل 3, 2026
    © 2023 Roshni Dailm | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.